#RadioPakistan |
#music |
#instruments |
#artists |
#melodies |
#Fankar |
#culture |
#history |
#PakistanSaga | Next to Radio Pakistan in Karachi there is a street where musical instruments are sold. What makes this street unique is that a lot of artists also gather here every day and along with instruments you get to hear melodies being sung. That is why now this street is called the Fankar Gali. Lets visit this street with Faraz Khan. Reporting it for Pakistan Saga. کراچی میں ریڈیو پاکستان کے عقب میں واقع گلیوں میں سے ایک ایسی بھی ہے جہاں سے ساٹھ اور ستر کی دہائیوں میں سر سنگیت کے سازندوں اور فنکاروں نے اپنے فن کی خوشبو سے ملک بھر کی فضا کو معطر کیا۔ یہ روایت آج بھی اپنے اس ورثے کی امین ہے۔ یہاں نہ صرف فن اور فنکار مل بیٹھتے ہیں بلکہ موسیقی کے آلات بھی ترتیب دیئے جاتے ہیں ۔ اس گلی کی اس خصوصیت نے اس کو فنکار گلی کا نام دیا ہے۔ آئیے ہمارے ساتھی فراز خان کے ساتھ اس گلی میں چلتے ہیں ۔ پاکستان ساگا کی یہ رپورٹ دیکھتے ہیں ۔
Fankar Gali: where notes are sung فنکار گلی جہاں سُر بکھرتے ہیں camera iphone 8 plus apk | |
11 Likes | 11 Dislikes |
152 views views | 8.49K followers |
People & Blogs | Upload TimePublished on 15 May 2019 |
Không có nhận xét nào:
Đăng nhận xét