بوڑھا منور علی ایک رکشہ ڈرائیور ہے، جو دن رات محنت کر کے اپنا گھرچلا رہا ہے، اس کی بیوی بیماری کی وجہ سے گھر کا کوئی کام نہیں کر سکتی، ایک بیٹی ہے جو شادی شدہ ہے، بوڑھے منور علی کا کوئی بیٹا نہیں ہے، اس عمرمیں یہ رکشہ بھی چلاتا ہے اور گھر کے سارے کام بھی کرتا ہے، منور علی کی زندگی کی مزید تفصیلات بتا رہے ہیں پاکستان ساگا کے نمائندے فراز خان اور محسن رشید اپنی اس رپورٹ میں۔۔۔۔
غریب منور علی کبھی مایوس نہیں ہوا camera iphone 8 plus apk | |
14 Likes | 14 Dislikes |
330 views views | 8.49K followers |
People & Blogs | Upload TimePublished on 20 Jun 2017 |
Không có nhận xét nào:
Đăng nhận xét