#oldgraveyard
#GoraQabristan
#Faisalabad
Many among the British people who came to the Indian subcontinent during British colonial era to join civil services settled here. Many of them were buried in cemeteries that became famous as Gora, or Whiteman’s, cemeteries, which are found in different cities of Pakistan and India. One such cemetery has been surviving in Faisalabad since the start of 19th century. Explore the unique history of this cemetery in this Saga video produced by Mian Nadeem.
"برصغیر کی تقسیم اور قیام پاکستان سے پہلے انگریز نہ صرف ہندوستان پر حکومت کر رہے تھے بلکہ ہندوستانی سماج کا حصہ تھے۔ بہت سے برطانوی گورے جوبرطانوی راج کے کولونیل عہد میں ملازمت کے لئے ہندوستان آ ئے اور یہیں آباد ہوگئے۔ آج پاکستان اور بھارت کے مختلف شہروں میں موجود گوراقبرستان ان گزر جانے والے گوروں کی یادگار ہیں۔ انہی یادگاروں میں سے ایک گورا قبرستان فیصل آباد میں 19ویں صدی کے اولائل سے موجود ہے۔ اس قبرستان کی تاریخ اور انفرادیت سے متعلق جا ننے کے لئے دیکھیں، پاکستان ساگا کے لئے میاں ندیم کی خصوصی رپورٹ۔
"

The amazing cemetery of Faisalabad فیصل آباد کا حیرت انگیز قبرستان camera iphone 8 plus apk | |
15 Likes | 15 Dislikes |
418 views views | 8.49K followers |
People & Blogs | Upload TimePremiered on 10 Nov 2018 |
Không có nhận xét nào:
Đăng nhận xét