ٹیکسلا جو تاریخی لحاظ سے اپنے اندا بہت سی تہزیبی ادوار کو مختلف نوادرات سے پیش کرتا ہےاور ان قیمتی نوادرات کو خصوصی حفاظت کے ساتھ ٹیکسلا میوزیم میں لوگوں کے دیکھنے ک لیے رکھا گیا، مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ16 دسمبر1999کو ٹیکسلا میوزیم سے 81 قیمتی نوادرات کو چوری کر لیا گیا، آج 17سال ہو چکے مگر اس اتنی بڑی چوری کی کوئی تفتیش نہ ہو سکی،،،اس پر مزید تفصیلات سے بتا رہے ہیں پاکستان ساگا کے نمائندے احمد فرید اپنی اس رپورٹ پیں۔
17 سال پرانےٹیکسلا میوزیم کے نوادرات کی چوری۔۔۔ تفتیش کب ہو گی ؟ camera iphone 8 plus apk | |
5 Likes | 5 Dislikes |
507 views views | 8.49K followers |
People & Blogs | Upload TimePublished on 12 Jun 2017 |
Không có nhận xét nào:
Đăng nhận xét