#DirGirlsEducation
#MalalaYousafzai
#GirlsEducation
#KPKEducation
#PTI
#BISEMalakand
#Taliban
#IslamonGirlsEducation
Not only there is a lack of educational facilities in Dir, people, too, rarely allow their daughters to get education. The girls studying in the only girls’ college of Dir deem themselves fairly lucky. They are enthusiastic to get higher education and want the government to provide necessary facilities as well as punish those who do not allow girls to get education. More details are provided in this Saga video by Mudassar Shah. پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں نہ صرف یہ کہ تعلیمی سہولیات کا فقدان ہے بلکہ لڑکیوں کےوالدین بھی انہیں تعلیم حاصل کرنے کی بمشکل اجازت دیتے ہیں۔ ضلع دیر کے اکلوتے خواتین کالج میں پڑھنے والی طالبات اپنے آپ کو خوش قسمت تصور کرتی ہیں۔وہ اعلیٰ تعلیم کے حصول کا انتہائی شوق رکھتی ہیں اور انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نہ صرف تعلیمی سہولیات کی فراہمی ممکن بنائے بلکہ لڑکیوں کی تعلیم کے مخالف افراد پر بھی گرفت کرے۔ مزید معلومات کے لیے یہ ساگا ویڈیو دیکھیے۔

Dir's only girls college دیر میں لڑکیوں کا واحد کالج: طالبات کو حصولِ تعلیم میں مشکلات کا سامنا camera iphone 8 plus apk | |
6 Likes | 6 Dislikes |
703 views views | 8.49K followers |
People & Blogs | Upload TimePublished on 29 Nov 2018 |
Không có nhận xét nào:
Đăng nhận xét