#APS
#ArmyPublicSchool
#Victims
#Peshawar
#Terrorists
#Taliban
#Students
#Education
#PakistanSaga It has
been 4 years now when Taliban terrorists had killed more than 140 students at Army Public School, Peshawar. Time has failed to heal the wounds of parents and relatives of the victims. Know more about their plaintive feelings in this special Saga visual report by Muhammad Raza Shah. پشاور کے ورسک روڈ پر واقع آرمی پبلک اسکول میں 16 دسمبر 2014 کو المنا ک سانحہ وقوع پذیر ہوا جس میں مسلح دہشت گردوں نے اسکول کے اساتذہ، طلبہ اور عملے کو بے دردی سے گولیوں کا نشانہ بنایا۔ اس اندوہناک سانحے میں 147 طلبہ لقمہِ اجل بنے اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اس سانحے کو بیتے ہوئے4 سال ہو چکے ہیں تاہم پسماندگان اور طلبہ کے والدین کے دلوں پر یہ سانحہ ایک زخم کی مانندابھی بھی تازہ ہے۔ متاثرہ خاندان اوردیگر طلبہ اس سانحے کے بارے میں کیا جذبات رکھتے ہیں ، یہ جاننے کے لیے دیکھیےپاکستان ساگا کی یہ خصوصی ویڈیو رپورٹ :

4 years after APS attack: have the wounds healed? سانحہ پشاور کے 4 برس : درد کا درماں کیا ہو؟ camera iphone 8 plus apk | |
5 Likes | 5 Dislikes |
86 views views | 8.49K followers |
People & Blogs Humain Agay Hi Jana Hai | Upload TimePublished on 17 Dec 2018 |
Không có nhận xét nào:
Đăng nhận xét