#social |
#culture |
#Chaupal |
#tradition | It is a common belief in Pakistan that Islamabad is the city of grades where people maintain their social relations with respect to their grades and status. Residents of other cities see Islamabad as the city with no cultural life. It might be true up to some extent but now it’s changing. Now on the afternoon of every Sunday at Islamabad’s F9 Park, people from every walk and corner of life get together in the shape of traditional Chaupal. Poets, intellectuals, singers, musicians and teachers sit together to discuss social and national issues and share their expertise. This Chaupal is changing the public perception about Islamabad. To know more about this Chaupal please see this report of Pakistan saga. اکثر لوگ اسلام آبا دکو گریڈوں کا شہر کہتے ہیں جہاں لوگ ایک دوسرے سے ملتے وقت رکھ رکھاؤ اور عہدے کا لحاظ رکھتے ہیں ۔ دیگر شہروں کے باسی یہ بھی خیال کرتے ہیں کہ اسلام آباد میں کوئی شہری ثقافت نہیں ہے ۔ شائد یہ رائے کچھ وقتوں تک درست بھی ہو لیکن اسلام آباد بدل رہا ہے ۔ ہر اتوار کی سہ پہر 4 بجے اسلام آباد کے ایف 9 پارک میں ایک چوپال سجتی ہے ۔ جہاں شاعر ، ادیب ، گلوکار ، موسیقار اور دانشور اکٹھے ہوتے ہیں ۔ ملکی و سماجی مسائل پہ گفتگو کرتے ہیں ۔ اپنے اپنے فن اور مہارت کا اظہار کرتے ہیں ۔ ہر عمر اور ہر طبقہ حیات کے لوگوں کا یہ اکٹھ اسلام آباد کے متعلق لوگوں کی رائے تبدیل کررہا ہے۔ اس چوپال کے متعلق مزید جاننے کے لئے پاکستان ساگا کی یہ رپورٹ دیکھئے ۔
Story of a Chaupal in Islamabad اسلام آباد میں سجائی گئی چوپال کا احوال camera iphone 8 plus apk | |
1 Likes | 1 Dislikes |
89 views views | 8.49K followers |
People & Blogs | Upload TimePublished on 15 Apr 2019 |
Không có nhận xét nào:
Đăng nhận xét