#library |
#Books |
#reading |
#religion |
#Balochistan |
#University |
#hospital |
#learning |
#PakistanSaga | A few students in Balochistan University teamed up to established in an abandoned hospital, a single-room library. Today, there are around one thousand books on literature, history, culture, religion and many other topics. At any time, there are scores of readers present. Children from the surrounding areas too visit the library. The story of this library is narrated by Asim Ahmed, from Quetta. کوئٹہ کی بلوچستان یونیورسٹی کے چند طلبہ نے ایک ایسے ہسپتال کے ایک کمرے میں لائبریری قائم کی ہے جو پچھلے دس سال سے فعال نہیں تھا ۔ یہاں اب ادب ، تاریخ ، ثقافت ، مذہب اور دیگر علوم کی ایک ہزار کے لگ بھگ کتابیں موجود ہیں ۔ اخبارات اور رسائل کا مطالعہ کرنے والے بیسیوں قارئین یہاں موجود رہتے ہیں ۔ آس پاس کے بچے بھی پڑھنے کے لئے اسی لائبریری کا رخ کرتے ہیں ۔ اس لائبریری کی کہانی عاصم احمد نے کوئٹہ سے ارسال کی ہے۔
A library in the hospital room ہسپتال کی عمارت میں قائم لائبریری camera iphone 8 plus apk | |
7 Likes | 7 Dislikes |
85 views views | 8.49K followers |
People & Blogs | Upload TimePublished on 18 Jun 2019 |
Không có nhận xét nào:
Đăng nhận xét